Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 65:2 — طلاق (الطلاق)

ایک بار جب عبوری پوری ہو جائے، تم ان کے ساتھ عادلانہ صلح کرسکتے ہو، یا عادلانہ طور پر علیحدگی کوانجام دے سکتے ہو ۔ تم دو منصفانہ گواہوں کوخدا کے سامنے طلاق کی شہادت کرا دینا ۔ یہ ان کو روشناس کرنے کے لئے ہے جو خدا اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں ۔ جو کوئی بھی خدا کی تعظیم کرتا ہے، وہ اس کے لئے ایک اخراج پیدا کر دے گا ۔

[65:1] اے نبی، جب تم لوگ عورتوں کو طلاق دو، تو تم یقین کر لینا کہ طلاق کا وقفہ پورا کیا جائے۔ تم ایسے وقفے کی بعینہ پیمائش کر لو۔* تم خدا کی تعظیم کرو، تمہارا پروردگار۔ان کو ان کے گھروں سے بےدخل نہ کر دینا، اور نہ ہی ان کے لئے زندگی کو خستہ حال بنا نا، ان کو اپنی ہی مرضی سے گھر چھوڑ دینے پر مجبور کردینے کے لئے، سوائے اس کے کہ وہ ایک ثابت شدہ زنا کا ارتکاب کریں۔ یہ خدا کے قوانین ہیں۔ جو کوئی بھی خدا کے قوانین سے انحراف کرتا ہے، اپنے ہی خلاف ایک ناانصافی کرتا ہے۔ کچھ پتا نہیں ؛ ہو سکتا ہے کہ اس میں خدا کی کوئی بہتری ہو۔

[65:3] اور اس کے لئے وہاں سےفراہم کرے گا جس کی اسے کبھی توقع ہی نہ تھی ۔ جو کوئی بھی خدا پر بھروسا کرتا ہے، وہ اس کے لئے کافی ہے ۔ خدا کے احکام کی تکمیل ہوتی ہے ۔ خدا نےہر چیز کے لئے اس کی قسمت کافیصلہ کر دیا ہے ۔