Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 65:5 — طلاق (الطلاق)

یہ خدا کا حکم ہے جو وہ تمہاری طرف بھیجتا ہے ۔ جو کوئی بھی خدا کی تعظیم کرتا ہے، وہ اس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے اور اسے سخاوت کے ساتھ انعام دیتا ہے۔

[65:4] رہی وہ خواتین جو اختتامِ حیض تک پہنچ جائیں، اگرتم کوکوئی شک ہو تو، ان کی عبوری تین ماہ ہونی چاہیئے۔ رہیں وہ جن کا حیض نہ آئے، اور وہ دریافت کر لیں کہ وہ حاملہ ہیں، ان کی عبوری جنم دینے پر ختم ہوتی ہے۔ جو کوئی بھی خدا کی تعظیم کرتا ہے، وہ اس کے لئےسب کچھ آسان کردیتا ہے۔

[65:6] اگر آپ متفق نہیں، آپ کو کسی اور عورت کو بچہ کی دیکھ ریکھ کے لئے ملازمت دے ۔تم انہیں اُس گھر میں رہنے کی اجازت دینا جس گھر میں وہ تمہارے ساتھ رہتی تھیں، اور ان کی زندگی اتنی ناگوار نہ بنا دینا کہ وہ خود ہی چلی جائیں۔ اگر وہ حاملہ ہوں ، تو تم ان پر خرچا کرنا تب تک کہ یہ جنم دے دیں۔ اگر یہ شی خوار بچے کو دودھ پلائے، تو تم انہیں اس خدمت کی اجرت ادا کرنا۔ تم آپس میں دوستانہ تعلقات قائم رکھنا۔ اگر تم اختلاف کرو، تو تم کسی اور خاتون کو دودھ پلانے کے لئے اجرت پر رکھ لو۔