Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 65:7 — طلاق (الطلاق)

امیر شوہر اپنی وسعت کے مطابق مدد فراہم کرے ، اور غریب اس وسعت کے مطابق فراہم کرے جو خدا نے اس کو عطا کی ہے۔ خدا کسی کی روح پر اُس سے زیادہ مسلط نہیں کرتا جو اُس نے اسے دی ہے ۔ خدا مشکل کے بعد آسانی فراہم کرے گا ۔

[65:6] اگر آپ متفق نہیں، آپ کو کسی اور عورت کو بچہ کی دیکھ ریکھ کے لئے ملازمت دے ۔تم انہیں اُس گھر میں رہنے کی اجازت دینا جس گھر میں وہ تمہارے ساتھ رہتی تھیں، اور ان کی زندگی اتنی ناگوار نہ بنا دینا کہ وہ خود ہی چلی جائیں۔ اگر وہ حاملہ ہوں ، تو تم ان پر خرچا کرنا تب تک کہ یہ جنم دے دیں۔ اگر یہ شی خوار بچے کو دودھ پلائے، تو تم انہیں اس خدمت کی اجرت ادا کرنا۔ تم آپس میں دوستانہ تعلقات قائم رکھنا۔ اگر تم اختلاف کرو، تو تم کسی اور خاتون کو دودھ پلانے کے لئے اجرت پر رکھ لو۔

[65:8] کئی ایک قوموں نے اپنے پروردگار کے احکامات اور اس کے رسولوں کے خلا ف سرکشی کی ۔اس کے نتیجے میں، ہم نے ان کا سختی سے احتساب کیا، اور ان کے لئے سخت سزا کا بدلہ دیا۔