قرآن 65:8 — طلاق (الطلاق)
کئی ایک قوموں نے اپنے پروردگار کے احکامات اور اس کے رسولوں کے خلا ف سرکشی کی ۔اس کے نتیجے میں، ہم نے ان کا سختی سے احتساب کیا، اور ان کے لئے سخت سزا کا بدلہ دیا۔
[65:7] امیر شوہر اپنی وسعت کے مطابق مدد فراہم کرے ، اور غریب اس وسعت کے مطابق فراہم کرے جو خدا نے اس کو عطا کی ہے۔ خدا کسی کی روح پر اُس سے زیادہ مسلط نہیں کرتا جو اُس نے اسے دی ہے ۔ خدا مشکل کے بعد آسانی فراہم کرے گا ۔
[65:9] انہوں نے اپنے فیصلے کے نتائج جھیلے ؛ ایک بھاری نقصان ۔