قرآن 65:9 — طلاق (الطلاق)
انہوں نے اپنے فیصلے کے نتائج جھیلے ؛ ایک بھاری نقصان ۔
[65:8] کئی ایک قوموں نے اپنے پروردگار کے احکامات اور اس کے رسولوں کے خلا ف سرکشی کی ۔اس کے نتیجے میں، ہم نے ان کا سختی سے احتساب کیا، اور ان کے لئے سخت سزا کا بدلہ دیا۔
[65:10] خدا نے ان کے لئے شدید عذاب تیار کیاہے ۔ لہذا، تم خدا کی تعظیم کرنا، اےوہ جو ذہانت کے مالک ہو اور ایمان لے آئے ہو۔ خدا نے تمہارے لئے ایک پیغام نازل کیا ہے-*