قرآن 65:10 — طلاق (الطلاق)
خدا نے ان کے لئے شدید عذاب تیار کیاہے ۔ لہذا، تم خدا کی تعظیم کرنا، اےوہ جو ذہانت کے مالک ہو اور ایمان لے آئے ہو۔ خدا نے تمہارے لئے ایک پیغام نازل کیا ہے-*
[65:9] انہوں نے اپنے فیصلے کے نتائج جھیلے ؛ ایک بھاری نقصان ۔
[65:11] ایک پیغمبر* جو تمہارے لئے خدا کی آیات پڑھ کر سناتا ہے، واضع طور پر، کہ وہ جو ایمان لائے اور راستبازی سے کام لیں انہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف ان کی قیادت کرنے کے لئے ۔ جو کوئی بھی خدا پر یقین رکھتا ہے اور ایک نیک زندگی بسر کرتا ہے، وہ اسے بہتی نہروں والے باغات میں داخل کرے گا ؛ وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے ۔ خدا اسےسخاوت کے ساتھ انعام دے گا ۔