Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 65:11 — طلاق (الطلاق)

ایک پیغمبر* جو تمہارے لئے خدا کی آیات پڑھ کر سناتا ہے، واضع طور پر، کہ وہ جو ایمان لائے اور راستبازی سے کام لیں انہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف ان کی قیادت کرنے کے لئے ۔ جو کوئی بھی خدا پر یقین رکھتا ہے اور ایک نیک زندگی بسر کرتا ہے، وہ اسے بہتی نہروں والے باغات میں داخل کرے گا ؛ وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے ۔ خدا اسےسخاوت کے ساتھ انعام دے گا ۔

[65:10] خدا نے ان کے لئے شدید عذاب تیار کیاہے ۔ لہذا، تم خدا کی تعظیم کرنا، اےوہ جو ذہانت کے مالک ہو اور ایمان لے آئے ہو۔ خدا نے تمہارے لئے ایک پیغام نازل کیا ہے-*

[65:12] خدا نے سات کائناتیں تخلیق کیں اور اتنی ہی تعداد میں زمینیں بھی ۔ اس کےاحکام ان کے درمیان رواں ہیں ۔ یہ اس لئے کہ تم جان لو کہ خدا قادرِ مطلق ہے اور خدا تمام چیزوں سے پوری طرح آگاہ ہے ۔