Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 67:15 — بادشاہت(الملک)

وہی ہے جس نے زمین کو تمہاری خدمت میں لگا دیا ہے ۔ اس کے کونوں میں گھوموں اور اس کے رزق میں سے کھاوؑ ۔ اسی کی طرف حتمی بُلاوا ہے ۔

[67:14] کیا وہی نہ جانیں اُس نے کیا تخلیق کیا ہے؟ وہ شاندار ہے، سب سے زیادہ باخبر ۔

[67:16] کیا تم نے ضمانت دےرکھی ہے کہ وہ جو آسمان پر ہےزمین پر وار نہیں کرے گا اور اسےزوال آمادہ کر دے گا؟