قرآن 67:16 — بادشاہت(الملک)
کیا تم نے ضمانت دےرکھی ہے کہ وہ جو آسمان پر ہےزمین پر وار نہیں کرے گا اور اسےزوال آمادہ کر دے گا؟
[67:15] وہی ہے جس نے زمین کو تمہاری خدمت میں لگا دیا ہے ۔ اس کے کونوں میں گھوموں اور اس کے رزق میں سے کھاوؑ ۔ اسی کی طرف حتمی بُلاوا ہے ۔
[67:17] کیا تم نے اس بات کی ضمانت دے رکھی ہے کہ وہ جو آسمان پر ہےتمہارے لیئے ایک شدید ظوفان نہیں بھیجے گا؟ کیا پھر تم میری تنبیہ کی قدردانی کرو گے؟