Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 67:17 — بادشاہت(الملک)

کیا تم نے اس بات کی ضمانت دے رکھی ہے کہ وہ جو آسمان پر ہےتمہارے لیئے ایک شدید ظوفان نہیں بھیجے گا؟ کیا پھر تم میری تنبیہ کی قدردانی کرو گے؟

[67:16] کیا تم نے ضمانت دےرکھی ہے کہ وہ جو آسمان پر ہےزمین پر وار نہیں کرے گا اور اسےزوال آمادہ کر دے گا؟

[67:18] ان سے پہلے دوسرےکفر کر چکے ہیں ۔ میرا بدلہ کیسا خوفناک تھا!