Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 67:18 — بادشاہت(الملک)

ان سے پہلے دوسرےکفر کر چکے ہیں ۔ میرا بدلہ کیسا خوفناک تھا!

[67:17] کیا تم نے اس بات کی ضمانت دے رکھی ہے کہ وہ جو آسمان پر ہےتمہارے لیئے ایک شدید ظوفان نہیں بھیجے گا؟ کیا پھر تم میری تنبیہ کی قدردانی کرو گے؟

[67:19] کیا انہوں نے اپنے اُوپر پرندوں کو نہیں دیکھا جو کہ قطاروں میں صف بند ہوتے ہیں اور اپنے پروں کو پھیلاتے ہوئے؟سب سے مہربان ہی ہے جو ان کو ہوا میں قائم رکھتا ہے۔ وہ سب کچھ دیکھنے والا ہے۔