Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 67:20 — بادشاہت(الملک)

کہاں ہیں وہ سپاہی جو سب سے زیادہ مہربان کے خلاف تمہاری مدد کر سکتے ہیں؟ در حقیقت، کافر دھوکے میں ہیں ۔

[67:19] کیا انہوں نے اپنے اُوپر پرندوں کو نہیں دیکھا جو کہ قطاروں میں صف بند ہوتے ہیں اور اپنے پروں کو پھیلاتے ہوئے؟سب سے مہربان ہی ہے جو ان کو ہوا میں قائم رکھتا ہے۔ وہ سب کچھ دیکھنے والا ہے۔

[67:21] تمہاری لیئے فراہم کرنے والا کون ہے، اگر وہ اپنے رزق کو روک لے؟ بدرحقیقت، وہ گہری سرکشی اور مخالفت میں ڈوب چکے ہیں۔