Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 67:21 — بادشاہت(الملک)

تمہاری لیئے فراہم کرنے والا کون ہے، اگر وہ اپنے رزق کو روک لے؟ بدرحقیقت، وہ گہری سرکشی اور مخالفت میں ڈوب چکے ہیں۔

[67:20] کہاں ہیں وہ سپاہی جو سب سے زیادہ مہربان کے خلاف تمہاری مدد کر سکتے ہیں؟ در حقیقت، کافر دھوکے میں ہیں ۔

[67:22] کیا وہ جو منہ کے بل گر ا چلتا ہے بہتر ہدایت پر ہے ، یا وہ جو سیدھا چلتا ہے سیدھے راستے کی طرف؟