قرآن 67:22 — بادشاہت(الملک)
کیا وہ جو منہ کے بل گر ا چلتا ہے بہتر ہدایت پر ہے ، یا وہ جو سیدھا چلتا ہے سیدھے راستے کی طرف؟
[67:21] تمہاری لیئے فراہم کرنے والا کون ہے، اگر وہ اپنے رزق کو روک لے؟ بدرحقیقت، وہ گہری سرکشی اور مخالفت میں ڈوب چکے ہیں۔
[67:23] کہہ دو کہ، "وہی ہےجس نے تمہارا آغاز کیا، اور تمہیں سماعت بخشی، آنکھیں، اور دماغ ۔تم بس کبھی کبھار اس کے شکر گزار ہوتے ہو۔"