Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 67:23 — بادشاہت(الملک)

کہہ دو کہ، "وہی ہےجس نے تمہارا آغاز کیا، اور تمہیں سماعت بخشی، آنکھیں، اور دماغ ۔تم بس کبھی کبھار اس کے شکر گزار ہوتے ہو۔"

[67:22] کیا وہ جو منہ کے بل گر ا چلتا ہے بہتر ہدایت پر ہے ، یا وہ جو سیدھا چلتا ہے سیدھے راستے کی طرف؟

[67:24] کہو، "وہی ہے جس نے زمین پر تمہارا قیام کیا ، اور اسی کے سامنے تمہیں طلب کیا جائے گا۔"