قرآن 67:24 — بادشاہت(الملک)
کہو، "وہی ہے جس نے زمین پر تمہارا قیام کیا ، اور اسی کے سامنے تمہیں طلب کیا جائے گا۔"
[67:23] کہہ دو کہ، "وہی ہےجس نے تمہارا آغاز کیا، اور تمہیں سماعت بخشی، آنکھیں، اور دماغ ۔تم بس کبھی کبھار اس کے شکر گزار ہوتے ہو۔"
[67:25] وہ للکارتے ہیں: "یہ پیشن گوئی کب سرانجام پائے گی، اگر تم سچے ہو؟"