قرآن 67:25 — بادشاہت(الملک)
وہ للکارتے ہیں: "یہ پیشن گوئی کب سرانجام پائے گی، اگر تم سچے ہو؟"
[67:24] کہو، "وہی ہے جس نے زمین پر تمہارا قیام کیا ، اور اسی کے سامنے تمہیں طلب کیا جائے گا۔"
[67:26] کہہ دو کہ، "اس کا علم خدا کے پاس ہے ۔ میں ایک صریح تنبیہ سنانے والا سے زیادہ اور کچھ نہیں ہوں ۔"