قرآن 67:26 — بادشاہت(الملک)
کہہ دو کہ، "اس کا علم خدا کے پاس ہے ۔ میں ایک صریح تنبیہ سنانے والا سے زیادہ اور کچھ نہیں ہوں ۔"
[67:25] وہ للکارتے ہیں: "یہ پیشن گوئی کب سرانجام پائے گی، اگر تم سچے ہو؟"
[67:27] جب یہ اسے واقعے ہوتا دیکھیں گے، تو جنہوں نے کفر کیا ، اُن کے چہرے مصیبت زدہ ہوں جائیں گے، اور اعلان کر دیا جائے گا، " یہ وہی ہے جس کا تم مذاق اُڑایا کرتے تھے"۔