قرآن 67:27 — بادشاہت(الملک)
جب یہ اسے واقعے ہوتا دیکھیں گے، تو جنہوں نے کفر کیا ، اُن کے چہرے مصیبت زدہ ہوں جائیں گے، اور اعلان کر دیا جائے گا، " یہ وہی ہے جس کا تم مذاق اُڑایا کرتے تھے"۔
[67:26] کہہ دو کہ، "اس کا علم خدا کے پاس ہے ۔ میں ایک صریح تنبیہ سنانے والا سے زیادہ اور کچھ نہیں ہوں ۔"
[67:28] کہہ دو کہ ، "چاہے خدا ہلاک کرنے کا فیصلہ کردے مجھ کواور وہ جو میرے ساتھ ہیں ، یا ہم پر اپنی رحمت نچھاور کرنے کا، تو بھلا کافروں کو دردناک عذاب سے بچانے والا کوئی ہے؟"