Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 67:28 — بادشاہت(الملک)

کہہ دو کہ ، "چاہے خدا ہلاک کرنے کا فیصلہ کردے مجھ کواور وہ جو میرے ساتھ ہیں ، یا ہم پر اپنی رحمت نچھاور کرنے کا، تو بھلا کافروں کو دردناک عذاب سے بچانے والا کوئی ہے؟"

[67:27] جب یہ اسے واقعے ہوتا دیکھیں گے، تو جنہوں نے کفر کیا ، اُن کے چہرے مصیبت زدہ ہوں جائیں گے، اور اعلان کر دیا جائے گا، " یہ وہی ہے جس کا تم مذاق اُڑایا کرتے تھے"۔

[67:29] کہہ دو کہ، "وہ سب سے زیادہ مہربان ہے؛ ہم اُس پر ایمان لاتے ہیں ، اور اس پر اعتماد کرتے ہیں۔ تم بے شک جان لو گے، کون بہت زیادہ بھٹکا ہوا ہے"