Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 67:29 — بادشاہت(الملک)

کہہ دو کہ، "وہ سب سے زیادہ مہربان ہے؛ ہم اُس پر ایمان لاتے ہیں ، اور اس پر اعتماد کرتے ہیں۔ تم بے شک جان لو گے، کون بہت زیادہ بھٹکا ہوا ہے"

[67:28] کہہ دو کہ ، "چاہے خدا ہلاک کرنے کا فیصلہ کردے مجھ کواور وہ جو میرے ساتھ ہیں ، یا ہم پر اپنی رحمت نچھاور کرنے کا، تو بھلا کافروں کو دردناک عذاب سے بچانے والا کوئی ہے؟"

[67:30] کہہ دو کہ،" کیا ہو اگر تمہارا پانی ڈوب کر چلا جائے، کون ہےجوتمہیں خالص پانی فراہم کرے گا؟"