قرآن 67:4 — بادشاہت(الملک)
بار بار دیکھو؛تمہاری نظریں ناکام ہو کر اور ہار کر پلٹ آئیں گی۔
[67:3] اُس نے ساتھ کائناتوں کو تہوں میں پیدا کیا ۔ تم سب سے مہربان کی تخلیق میں کوئی قباحت نہیں دیکھتے۔ دیکھتے رہو؛ کیا تمھیں کوئی نقص نظر آتا ہے؟
[67:5] ہم نے سب سے نچلی کائنات کو چراغوں کے ساتھ سجایا دیاہے اور اس کی سرحدوں کا شیاطین کے خلاف گولوں سے تحفظ کیا ہے؛ ہم نےان کے لئے دوزخ میں ایک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔