Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 67:5 — بادشاہت(الملک)

ہم نے سب سے نچلی کائنات کو چراغوں کے ساتھ سجایا دیاہے اور اس کی سرحدوں کا شیاطین کے خلاف گولوں سے تحفظ کیا ہے؛ ہم نےان کے لئے دوزخ میں ایک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔

[67:4] بار بار دیکھو؛تمہاری نظریں ناکام ہو کر اور ہار کر پلٹ آئیں گی۔

[67:6] وہ لوگ جنہوں نے اپنے رب سے کفر کیا، جہنم کی سزا ہے ۔ کیا ہی مُصیبت آمیز مقدر ہے ۔