Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 67:6 — بادشاہت(الملک)

وہ لوگ جنہوں نے اپنے رب سے کفر کیا، جہنم کی سزا ہے ۔ کیا ہی مُصیبت آمیز مقدر ہے ۔

[67:5] ہم نے سب سے نچلی کائنات کو چراغوں کے ساتھ سجایا دیاہے اور اس کی سرحدوں کا شیاطین کے خلاف گولوں سے تحفظ کیا ہے؛ ہم نےان کے لئے دوزخ میں ایک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔

[67:7] جب انہیں اس میں سے پھینکا جاتا ہے، وہ اس کا شور سنتے ہیں جب یہ جوش مارتی ہے۔