Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 68:32 — قلم(القلم)

"ہمارا پروردگار ہمیں اس سے بہتر عطا فرمائے۔ہم اپنے پروردگار کےآگے توبہ کرتے ہیں۔"

[68:31] انہوں نے کہا، "ہم پر افسوس ہے ۔ ہم نے گناہ کیا ۔

[68:33] اس طرح تھا ان کا بدلہ۔ لیکن آخرت کا عذآب کہیں زیادہ بد تر ہے، کاش کہ یہ جانتے۔