قرآن 68:33 — قلم(القلم)
اس طرح تھا ان کا بدلہ۔ لیکن آخرت کا عذآب کہیں زیادہ بد تر ہے، کاش کہ یہ جانتے۔
[68:32] "ہمارا پروردگار ہمیں اس سے بہتر عطا فرمائے۔ہم اپنے پروردگار کےآگے توبہ کرتے ہیں۔"
[68:34] نیکو کار، نعمتوں کے باغات کےمستحق ہوچکےہیں، اپنے پروردگار کے پاس ۔