قرآن 68:47 — قلم(القلم)
کیاوہ مستقبل جانتے ہیں؟ کیا انہوں نے اسے درج کر رکھا ہے؟
[68:46] کیا تم ان سے پیسے مانگ رہے ہو، جس کی وجہ سے ان پر جرمانے کا بوجھ ہے؟
[68:48] تم ثابت قدمی سےاپنے پروردار کے احکامات کی تعمیل کرنے میں استکامت کرو ۔(یونس ) کی طرح نہ ہو جانا جس نے مچھلی کے اندر سے پکارا۔