Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 68:48 — قلم(القلم)

تم ثابت قدمی سےاپنے پروردار کے احکامات کی تعمیل کرنے میں استکامت کرو ۔(یونس ) کی طرح نہ ہو جانا جس نے مچھلی کے اندر سے پکارا۔

[68:47] کیاوہ مستقبل جانتے ہیں؟ کیا انہوں نے اسے درج کر رکھا ہے؟

[68:49] اگر تمہارے پروردگار کا فضل نہ ہوتا ، تو اسے صحرا میں گُناہگار کے طور پر خارج کر دیا جاتا۔