قرآن 68:49 — قلم(القلم)
اگر تمہارے پروردگار کا فضل نہ ہوتا ، تو اسے صحرا میں گُناہگار کے طور پر خارج کر دیا جاتا۔
[68:48] تم ثابت قدمی سےاپنے پروردار کے احکامات کی تعمیل کرنے میں استکامت کرو ۔(یونس ) کی طرح نہ ہو جانا جس نے مچھلی کے اندر سے پکارا۔
[68:50] لیکن اس کے پروردگار نے اسےبرکت دی اور اسے نیکوکار بنایا۔