Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 68:50 — قلم(القلم)

لیکن اس کے پروردگار نے اسےبرکت دی اور اسے نیکوکار بنایا۔

[68:49] اگر تمہارے پروردگار کا فضل نہ ہوتا ، تو اسے صحرا میں گُناہگار کے طور پر خارج کر دیا جاتا۔

[68:51] وہ جنہوں نے کفر کیا اپنی نظروں میں تَمسخر ظاہر کرتے ہیں جب پیغام کو سنتے ہیں اور کہتے ہیں، "یہ پاگل ہے!"