قرآن 68:51 — قلم(القلم)
وَإِن يَكادُ الَّذينَ كَفَروا لَيُزلِقونَكَ بِأَبصٰرِهِم لَمّا سَمِعُوا الذِّكرَ وَيَقولونَ إِنَّهُ لَمَجنونٌ
وہ جنہوں نے کفر کیا اپنی نظروں میں تَمسخر ظاہر کرتے ہیں جب پیغام کو سنتے ہیں اور کہتے ہیں، "یہ پاگل ہے!"
[68:50] لیکن اس کے پروردگار نے اسےبرکت دی اور اسے نیکوکار بنایا۔
[68:52] یہ در حقیقت دنیا کے لئے ایک پیغام ہے ۔