Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:105 — برزخ(الاعراف)

’’مجھ پر لازم ہے کہ میں خدا کے متعلق حق کے سواکچھ نہ کہوں۔میں تمہارے پاس مالک کی نشانی لے کر آیا ہوں؛بنی اسرائیل کو جانے دو۔‘‘

[7:104] موسی ٰ نے کہا ،اے فرعون،میں رب کائنات کی طرف سے پیغمبر ہوں۔

[7:106] اس نے کہا ،’’اگر تمہارے پاس کوئی نشانی ہے، تو سامنے لائو،اگر تم سچے ہو۔‘‘