قرآن 7:104 — برزخ(الاعراف)
موسی ٰ نے کہا ،اے فرعون،میں رب کائنات کی طرف سے پیغمبر ہوں۔
[7:103] (ان پیغمبروں) کے بعد ہم نے موسی ٰ کو اپنی نشانیوں کےساتھ فرعون اوراس کی قوم کی طرف بھیجا ،لیکن وہ حد سے گزر گئے ۔فاسدوں کے انجام کار پر غور کرو۔
[7:105] ’’مجھ پر لازم ہے کہ میں خدا کے متعلق حق کے سواکچھ نہ کہوں۔میں تمہارے پاس مالک کی نشانی لے کر آیا ہوں؛بنی اسرائیل کو جانے دو۔‘‘