قرآن 7:103 — برزخ(الاعراف)
(ان پیغمبروں) کے بعد ہم نے موسی ٰ کو اپنی نشانیوں کےساتھ فرعون اوراس کی قوم کی طرف بھیجا ،لیکن وہ حد سے گزر گئے ۔فاسدوں کے انجام کار پر غور کرو۔
[7:102] ہم ان میں سے بیشتر کو اپنے وعدے کی خلاف ورزی کرنے والا پاتے ہیں ؛ہم ان میں سے بیشتر کو مفسد پاتے ہیں *۔
[7:104] موسی ٰ نے کہا ،اے فرعون،میں رب کائنات کی طرف سے پیغمبر ہوں۔