Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:102 — برزخ(الاعراف)

ہم ان میں سے بیشتر کو اپنے وعدے کی خلاف ورزی کرنے والا پاتے ہیں ؛ہم ان میں سے بیشتر کو مفسد پاتے ہیں *۔

[7:101] ہم تمہیں ان معاشروں کی تاریخ بتارہے ہیں :ان کے پیغمبر صاف ثبوت لے کر ان کی طرف گئے ،لیکن انہوںنے اس کو نہ مانا جس کو وہ پہلے جھٹلا چکے تھے ۔اس طرح خدا ایمان نہ لانے والے کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے ۔ ٰ

[7:103] (ان پیغمبروں) کے بعد ہم نے موسی ٰ کو اپنی نشانیوں کےساتھ فرعون اوراس کی قوم کی طرف بھیجا ،لیکن وہ حد سے گزر گئے ۔فاسدوں کے انجام کار پر غور کرو۔