Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:101 — برزخ(الاعراف)

ہم تمہیں ان معاشروں کی تاریخ بتارہے ہیں :ان کے پیغمبر صاف ثبوت لے کر ان کی طرف گئے ،لیکن انہوںنے اس کو نہ مانا جس کو وہ پہلے جھٹلا چکے تھے ۔اس طرح خدا ایمان نہ لانے والے کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے ۔ ٰ

[7:100] کیا پچھلی نسلوں کے بعد زمین کا وارث بننے والوں کبھی یہ خیال نہیں آیاکہ ،اگر ہم چاہیں،توہم انہیں ان کے گناہوں کی سزا دے سکتے ہیں ،اوران کے دلوں پر مہرلگا سکتے ہیں ،جس سے وہ بہرے ہوجائیں گے ۔؟

[7:102] ہم ان میں سے بیشتر کو اپنے وعدے کی خلاف ورزی کرنے والا پاتے ہیں ؛ہم ان میں سے بیشتر کو مفسد پاتے ہیں *۔