قرآن 7:100 — برزخ(الاعراف)
کیا پچھلی نسلوں کے بعد زمین کا وارث بننے والوں کبھی یہ خیال نہیں آیاکہ ،اگر ہم چاہیں،توہم انہیں ان کے گناہوں کی سزا دے سکتے ہیں ،اوران کے دلوں پر مہرلگا سکتے ہیں ،جس سے وہ بہرے ہوجائیں گے ۔؟
[7:99] کیا انہوں نے خدا کے منصوبے کومعمولی سمجھا تھا۔خدا کے منصوبے کوئی معمولی نہیں سمجھتا سوائے خسارہ اٹھانے والوں کے۔
[7:101] ہم تمہیں ان معاشروں کی تاریخ بتارہے ہیں :ان کے پیغمبر صاف ثبوت لے کر ان کی طرف گئے ،لیکن انہوںنے اس کو نہ مانا جس کو وہ پہلے جھٹلا چکے تھے ۔اس طرح خدا ایمان نہ لانے والے کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے ۔ ٰ