Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:99 — برزخ(الاعراف)

کیا انہوں نے خدا کے منصوبے کومعمولی سمجھا تھا۔خدا کے منصوبے کوئی معمولی نہیں سمجھتا سوائے خسارہ اٹھانے والوں کے۔

[7:98] کیا موجودہ معاشروں کے لوگوں نے یہ ضمانت دی تھی کہ ہمارا عذاب دن کے وقت ان پر نہیں آئیگا جب کہ وہ کھیل رہے ہونگے ؟

[7:100] کیا پچھلی نسلوں کے بعد زمین کا وارث بننے والوں کبھی یہ خیال نہیں آیاکہ ،اگر ہم چاہیں،توہم انہیں ان کے گناہوں کی سزا دے سکتے ہیں ،اوران کے دلوں پر مہرلگا سکتے ہیں ،جس سے وہ بہرے ہوجائیں گے ۔؟