Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:98 — برزخ(الاعراف)

کیا موجودہ معاشروں کے لوگوں نے یہ ضمانت دی تھی کہ ہمارا عذاب دن کے وقت ان پر نہیں آئیگا جب کہ وہ کھیل رہے ہونگے ؟

[7:97] کیا موجود معاشروں کے لوگوں نے ضمانت دی تھی کہ ہمارا عذاب رات کو ان پر نہیں آئیگا جبکہ وہ سو رہے ہوں گے ؟

[7:99] کیا انہوں نے خدا کے منصوبے کومعمولی سمجھا تھا۔خدا کے منصوبے کوئی معمولی نہیں سمجھتا سوائے خسارہ اٹھانے والوں کے۔