Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:97 — برزخ(الاعراف)

کیا موجود معاشروں کے لوگوں نے ضمانت دی تھی کہ ہمارا عذاب رات کو ان پر نہیں آئیگا جبکہ وہ سو رہے ہوں گے ؟

[7:96] اگر ان معاشروں کے لوگ ایمان لاتے اورراستباز بن جاتے تو ہم ان پر آسمان اور زمین سے رحمت برساتے ۔چونکہ انہوںنے ایمان نہ لانے کا فیصلہ کیاتھا ،اسلئے ہم نے انہیں ان کی کمائی کے مطابق سزا دی ۔

[7:98] کیا موجودہ معاشروں کے لوگوں نے یہ ضمانت دی تھی کہ ہمارا عذاب دن کے وقت ان پر نہیں آئیگا جب کہ وہ کھیل رہے ہونگے ؟