Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:106 — برزخ(الاعراف)

اس نے کہا ،’’اگر تمہارے پاس کوئی نشانی ہے، تو سامنے لائو،اگر تم سچے ہو۔‘‘

[7:105] ’’مجھ پر لازم ہے کہ میں خدا کے متعلق حق کے سواکچھ نہ کہوں۔میں تمہارے پاس مالک کی نشانی لے کر آیا ہوں؛بنی اسرائیل کو جانے دو۔‘‘

[7:107] اس نے اپنا عصا نیچے پھینک دیا اوروہ ایک بہت بڑا اژدھا بن گیا ۔