Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:107 — برزخ(الاعراف)

اس نے اپنا عصا نیچے پھینک دیا اوروہ ایک بہت بڑا اژدھا بن گیا ۔

[7:106] اس نے کہا ،’’اگر تمہارے پاس کوئی نشانی ہے، تو سامنے لائو،اگر تم سچے ہو۔‘‘

[7:108] اس نے اپنا ہاتھ باہر نکالا تو وہ دیکھنے والوں کے لئے سفید تھا ۔