قرآن 7:108 — برزخ(الاعراف)
وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذا هِىَ بَيضاءُ لِلنّٰظِرينَ
اس نے اپنا ہاتھ باہر نکالا تو وہ دیکھنے والوں کے لئے سفید تھا ۔
[7:107] اس نے اپنا عصا نیچے پھینک دیا اوروہ ایک بہت بڑا اژدھا بن گیا ۔
[7:109] فرعون کی قوم کے سرداروں نے کہا ،’’یہ کچھ نہیں مگر کھلا جادوگر۔