Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:110 — برزخ(الاعراف)

یہ تمہیں تمہارے وطن سے نکالنا چاہتا ہے ؛تمہاری رائے کیا ہے ؟‘‘

[7:109] فرعون کی قوم کے سرداروں نے کہا ،’’یہ کچھ نہیں مگر کھلا جادوگر۔

[7:111] انہوں نے کہا ،’’اسے اور اس کے بھائی کو مہلت دو اورہرشہر میں منادی کرنے والے بھیج دو ۔