Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:111 — برزخ(الاعراف)

انہوں نے کہا ،’’اسے اور اس کے بھائی کو مہلت دو اورہرشہر میں منادی کرنے والے بھیج دو ۔

[7:110] یہ تمہیں تمہارے وطن سے نکالنا چاہتا ہے ؛تمہاری رائے کیا ہے ؟‘‘

[7:112] ’’انہیں ہر تجربہ کار جادوگر کوبلانے دو۔‘‘