قرآن 7:112 — برزخ(الاعراف)
’’انہیں ہر تجربہ کار جادوگر کوبلانے دو۔‘‘
[7:111] انہوں نے کہا ،’’اسے اور اس کے بھائی کو مہلت دو اورہرشہر میں منادی کرنے والے بھیج دو ۔
[7:113] جادوگر فرعون کے پاس آئے اور کہا ،’’اگر ہم جیت گئے تو کیا ہمیں معاوضہ ملے گا ؟‘‘