Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:113 — برزخ(الاعراف)

جادوگر فرعون کے پاس آئے اور کہا ،’’اگر ہم جیت گئے تو کیا ہمیں معاوضہ ملے گا ؟‘‘

[7:112] ’’انہیں ہر تجربہ کار جادوگر کوبلانے دو۔‘‘

[7:114] اس نے کہا ،’’ہاں بے شک ؛بلکہ تم میرے قریب ہو جائو گے ۔‘‘