Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:114 — برزخ(الاعراف)

اس نے کہا ،’’ہاں بے شک ؛بلکہ تم میرے قریب ہو جائو گے ۔‘‘

[7:113] جادوگر فرعون کے پاس آئے اور کہا ،’’اگر ہم جیت گئے تو کیا ہمیں معاوضہ ملے گا ؟‘‘

[7:115] وہ بولے ،’’اے موسی ٰ،یا تم پھینکو ،یا پھر ہم پھینک رہے ہیں۔‘‘