قرآن 7:115 — برزخ(الاعراف)
وہ بولے ،’’اے موسی ٰ،یا تم پھینکو ،یا پھر ہم پھینک رہے ہیں۔‘‘
[7:114] اس نے کہا ،’’ہاں بے شک ؛بلکہ تم میرے قریب ہو جائو گے ۔‘‘
[7:116] اس نے کہا ، ’’تم پھینکو۔‘‘جب انہوں نے پھینکے ،انہوں نے لوگوں کی آنکھوں کو دھوکہ دیا ،انہیں ڈرادیا ،اور زبردست جادو دکھایا ۔