Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:116 — برزخ(الاعراف)

اس نے کہا ، ’’تم پھینکو۔‘‘جب انہوں نے پھینکے ،انہوں نے لوگوں کی آنکھوں کو دھوکہ دیا ،انہیں ڈرادیا ،اور زبردست جادو دکھایا ۔

[7:115] وہ بولے ،’’اے موسی ٰ،یا تم پھینکو ،یا پھر ہم پھینک رہے ہیں۔‘‘

[7:117] ہم نے پھر موسی ٰ کو القا کیا ؛’’اپنا اعصا پھینک دو ،‘‘جس پر اس نے وہ سب کچھ نگل لیا جو انہوں نے اخترا ع کیا تھا ۔